شارجہ (سبط عارف) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے 45 ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر کے آغاز پر پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔
فیسٹیول 4 سے 15 نومبر تک ایکسپو سینٹر شارجہ میں جاری رہے گا۔