• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذکا اشرف کے والد سینیٹر چوہدری محمد اشرف کی 43 ویں برسی کی تقریب

 اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) آج 6 نومبر کو سینیٹر الحاج چوہدری محمد اشرف مرحوم کی 43ویں برسی ان کے بیٹے چوہدری محمد ذکا اشرف کی رھائیش گاہ میں پوری  عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی تقریب میں بڑی تعداد میں ان کے دوستوں  عزیز و اقارب نے شمولیت کی۔

ملک بھر سے سے مزید