اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملازمین بحالی کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل حکام کو توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔