• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا ایک اور میڈیکل چیک اپ

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ایک اور میڈیکل چیک اپ کیاگیا، جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم اتوار کی شام اڈیالہ جیل پہنچی،جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کاطبی معائنہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید