راولپنڈی (حافظ وسیم اختر؛سٹاف رپورٹر) پنجاب کی جیلوں میں قید 5پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری دے دی گئی،محکمہ داخلہ کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔