• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی حکومت کی اسکالرشپس کا اعلان کر دیاگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تعلیمی سال 2027-28 کے لیے چینی حکومت کی اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔ایچ ای سی کے مطابق پاکستانی طلبہ بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید