• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے ملاقات کیلئے مرضی سے لوگ بھیجیں گے تو سوال اٹھے گا، سلمان اکرم

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے آئندہ بھی مرضی سے لوگ بھیجیں گے تو سوال اٹھے گا،اڈیالہ روڈ پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےان کاکہنا تھاکہ گزشتہ سال ہم جو نام دیتے تھے، ان کی ملاقات نہیں کرائی جاتی تھی، بیرسٹر گوہر سمیت لسٹ میں موجود لوگوں کو ملاقات کے لیے بھیجا جائے گا تو سوال نہیں اٹھے گا۔

اہم خبریں سے مزید