• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشروبات کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کیلئے سات اضافی وینڈرز کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 37/2026 جاری کرتے ہوئے مشروبات کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کے نظام کی فراہمی، تنصیب اور دیکھ بھال کیلئے سات اضافی وینڈرز کی منظوری دے دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید