• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام پورہ، پولیس ٹیم پر حملہسب انسپکٹر طارق زخمی

لاہور (کر ائم رپورٹر سے) اسلا م پو رہ کے علا قہ میںلڑائی جھگڑے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزمہ کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم پر اینٹوں سے حملہ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر طارق زخمی ہو گئے، پولیس نے مزاحمت کے باوجود اشتہاری ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید