• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں جغرافیہ سے آگاہی کا ہفتہ منانے کے لیے واک کا انعقاد

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف جیوگرافی کے زیرِ اہتمام عالمی موضوع ’ʼمستقبل کی نقشہ سازی‘ کے تحت’جغرافیہ سے آگاہی کا ہفتہ2026ء منانے کے لیے وائس چانسلر آفس کے باہر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید