• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایم ٹی کا کے پی پولیس کے اہلکاروں اور شہداء کے بچوں کیلئے5 کروڑ کے اسکالر شپس مختص

لاہور (نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے خیبر پختونخوا پولیس کے حاضر سروس افسران و اہلکاروں اور پولیس شہداء کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے پانچ کروڑ روپے کے اسکالرشپس مختص کر دیے ہیں۔
لاہور سے مزید