لاہور (خبرنگار) پروفیسرڈاکٹر محمودسلیم نے کہا کہ معاشرے میں پائی جانے والی طبقاتی تقسیم کے تدارک کے لئے ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی لانی ہوگیپنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام ’بدلتی دنیا کے لیے تعلیم کا ازسرنو تصور‘ پر منعقدہ تین روزہ13ویں بین الاقوامی کانفرنس آن ریسرچ اِن ایجوکیشن 2026ء کی اختتامی تقریب کا وحید شہید حال میں ہوا۔ اس موقع پنجاب یونیورسٹی کے پرووائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمود سلیم، ڈائریکٹر ادارہ تعلیم وتحقیق پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم چوہدری، ماہرین تعلیم،محققین، فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے شرکت کی۔