• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ عمران نذیر نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے ساتھ سالگرہ منائی، تحائف تقسیم کیے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے اپنی سالگرہ سندس فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا، ان میں تحائف تقسیم کیے اور ان کی خوشیوں میں شریک ہوئے۔
لاہور سے مزید