• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفرنڈم کی باتیں آئین اور پارلیمانی جمہوریت کے منافی، احمد رحمان گھمن

لاہور ( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری احمد رحمان گھمن نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام جیسے اہم آئینی معاملے کو ریفرنڈم سے جوڑنا آئینی طریقہ کار سے انحراف کے مترادف ہے۔ ریفرنڈم آئینی ترمیم یا قانون سازی کا متبادل نہیں ہو سکتا۔ نئے صوبوں کے قیام کے لیے متعلقہ صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے منظوری آئینی تقاضا ہے۔
لاہور سے مزید