• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف کے زیرِ اہتمام طالبات کے اعزاز میں تقریب، 10 طالبات میں 10 لاکھ روپے کے اسکالر شپس تقسیم

لاہور(خبرنگار) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے زیرِ اہتمام میٹرک امتحانات 2026 میں نمایاں تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں 10 ہونہار طالبات میں مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے کے اسکالرشپس تقسیم کیے گئےتقریب میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات، چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان، مینجنگ ڈائریکٹر پیف شاہد فرید، چیئرمین پیما علی رضا، مشیر وزیراعلیٰ برائے تعلیم ڈاکٹر شکیل احمد بٹ اور پیف بورڈ ممبر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ اظہر نے خصوصی شرکت کی۔
لاہور سے مزید