لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے آر ایس پورا سیکٹر کے آرنیا علاقے میں لائن آف کنٹرول کے قریب مبینہ طور پر غلطی سے سرحد عبور کر کے بھارتی علاقے میں داخل ہونے والے ایک 20 سالہ پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔