کراچی(اخترعلی اختر)فیسٹیول کے 24 ویں روز کا اختتام DJنائٹ پر کیا گیا جس میں ’’کلچر ریڈیو‘‘ (Culture Radio) کے عنوان سے میوزک نائٹ منعقد ہوگی، جس کا موضوع "Turn the World Up"تھا،پروگرام میں پاکستان، کروشیا، کینیڈا، قطر، یوکرین اور جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والے فنکار اپنی موسیقی اور ڈی جے پرفارمنس پیش کی۔