• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتھن لائن نے بال ٹیمپرنگ کی تجویز دی، آسٹریلین میڈیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی اسپنر نیتھن لائن نے پاکستان کے خلاف 2018 میں دبئی ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کی تجویز دی تھی۔ آسٹریلوی کے مطابق انہوں نے منٹس کے استعمال کی تجویز دی۔انہوں نے پوچھا تھا کہ منٹ ٹافیاں کس کے پاس ہیں اور گیند کون تیار کرے گا۔

اسپورٹس سے مزید