کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑیوں نے عمان مینز اینڈ ٹیم ورلڈ کپ میں عمان اور سوئیڈن کو شکست دیدی، عمان میں ایونٹ کے پہلے روزمحمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل پاکستان 1 نے عمان ون اور رانا عرفان اور مبشر رضا پر مشتمل پاکستان ٹو نے سوئیڈن کو ہرا دیا۔