• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹرافی سری لنکا کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عجمان میں ویمن ایمرجنگ نیشنزٹرافی سری لنکا نے جیت لی۔فائنل میں سری لنکا ویمنز نے آئر لینڈ ویمنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔بدھ سری لنکا ویمنز نے ہدف 13 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ایمیشا دلانی نے 44 اور سنجنا نے25 رنز بنائے۔قبل ازیں آئر لینڈ ویمنز نے 96 رنز بنائے تھے۔الانا ڈیلزل25 اور لوئس لٹل 15 رنز بنا ئے تھے۔
اسپورٹس سے مزید