• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی ہاکی ٹیمیں اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرینگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ایرانی ہاکی فیڈریشن کی جانب سے باضابطہ تصدیق موصول ہو گئی ہے۔ دونوں ایرانی ٹیمیں اپنے پاکستانی ہم منصب کھلاڑیوں کے ساتھ مشترکہ تربیتی سیشنز میں حصہ لیں گی۔

اسپورٹس سے مزید