• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کی گرفتاریوں خلاف وکلاء نے صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل نے جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں کی گرفتاریوں اور سیاسی کارکنان کے خلاف جاری کارروائیوں کے خلاف جمعہ کو کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید