کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)دشت کے رہائشی ندیم نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بھائی سارنگ ایک سال قبل گھر سے نکلا اور تاحال واپس نہیں آیا اسے تلاش اور رابطہ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کچھ معلوم نہ ہوسکا اگر اس کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔