• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی بندرگاہ سے نکلے جہاز پر امریکی فائرنگ، عراق ٹرمپ کا آلہ کار نہ بنے، تہران

کراچی (نیوز ڈیسک) ایرانی بندرگاہ سے نکلے جہاز پر امریکہ کی فائرنگ، پالاؤ کے پرچم بردار جہاز کو خلیج عمان میں امریکی طیارے نے نشانہ بنایا،ادھرتہران کی تنبیہ کی ہے کہ عراق ٹرمپ کا آلہ کار نہ بننے، عراقی سیکورٹی وفد کی تہران آمد، سرحدی معاملات پر گفتگو،ایران کا عراق کو امریکی پالیسیوں کا ذریعہ نہ بننے کا مشورہ ، نائب ایرانی فوجی سربراہ کا کہنا تھا فوج دشمن کی کارروائی کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید