• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھوڑی پر ٹِکی حسینہ کے توازن برقرار رکھتے ہوئے حیرت انگیز کرتب


یوں تو کئی ماہر کرتب باز آپ نے دیکھے ہونگے لیکن ہم آپ کی ملاقات ایسی امریکی حسینہ سے کرواتے ہیں جو حیرت انگیز طور پر لچکدار جسم کے مالک ہے اور ایسے ایسے اسٹنٹس پیش کرتی ہے کہ دیکھنے والوں اپنی حیرت چھپانے میں ناکام ہو جاتے ہیں ۔

ربڑ کی طر ح ہر شکل میں مڑ جانیوالے یہ لڑکی غیر معمولی حد تک لچکدار جسامت رکھتی ہے جس نے ایک ٹرائی پوٹ پر اپنی تھوڑی ٹِکا کر توازن برقرار رکھا اور فضا میں معلق ہاتھوں پیرو ں پر رومال گھماتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

تھوڑی پر ٹِکی حسینہ کے توازن برقرار رکھتے ہوئے حیرت انگیز کرتب

اپنی غیر معمولی لچکدار جسامت کیوجہ سے یہ لڑکی جب اپنی صلاحیت پیش کرتی ہے تو دیکھنے والوں اسے سراہے بغیر نہیں رہ پاتے جس کی انٹرنیٹ پر ویڈیوز بھی بیحد پسند کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین