• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل دسمبر میں چاند پر اپنا پہلا جہاز بھیجے گا


کراچی(نیوز ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے اعلان کیاگیا ہے کہ ملک کا پہلا خلائی جہاز دسمبر میں چاند پر بھیجا جائے گا۔جہاز میں کوئی انسان موجود نہ ہوگا اور اس کا وزن 585 کلوگرام (1300 پائونڈ) ہو گا اور 13فروری 2019کو منصوبے کے مطابق چاند پر پہنچ جائے گا۔

تازہ ترین