آسٹریلیا میں چھ سو کلو وزنی خونی مگرمچھ، آٹھ سال کی تلاش کے بعد آخر کار پکڑا گیا ۔
اس بھاری بھرکم مگر مچھ کو آخری بار دو ہزار دس میں دیکھا گیا تھا،اور برسوں سے اس مگر مچھ کی تلاش جاری تھی ۔ ایک اندازے کے مطابق اس مگر مچھ کی عمر ساٹھ سال ہے۔
ایران سے جنگ میں اسرائیل کے 11 ارب 50 کروڑ سے زائد خرچ ہوگئے۔
معروف اینکر شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ بہت سے نکات پر امریکا اور ایران بہت قریب پہنچ چکے تھے۔
حامد میر نے بتایا کہ جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ سے بات کرنے کے بعد ہماری دوبارہ ملاقات ہوسکتی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف کے بیان میں چین بھی شامل ہے، نیٹو کا دوبارہ سے جائزہ لیں گے، نیٹو نے ہمارا ساتھ نہیں دیا تھا۔
نائب وزیر اعظم نے خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا۔
عام طور پر کبوتروں اور فاختاؤں کی اوسط عمر 20 سال ہوتی ہے، لیکن شوگر نے اس سے دوگنی زندگی گزاری۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔
اداکارہ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ماضی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے تقدیر اور آزاد مرضی کے بارے میں سوال کیا تھا۔ یشما نے بتایا کہ وہ ایک عرصے تک الحاد کی طرف مائل رہیں لیکن تحقیق کے بعد دوبارہ ایمان کی طرف لوٹ آئیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے ملاقات علی الاصبح شروع ہوئی اور تقریباً 20 گھنٹے جاری رہی، میں بہت تفصیل میں جا سکتا ہوں اور جو کچھ حاصل ہوا اس پر بہت بات کر سکتا ہوں،
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی نئی فرنچائز حیدر آباد کنگزمین نے لگاتار دوسری فتح اپنے نام کرلی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔
کراچی کے علاقے کورنگی شاہ فیصل پل پر ٹریفک جام واقعے کی تفصیل سامنے آگئی۔
امریکی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی پوری مذاکراتی ٹیم اسلام آباد سے روانہ ہوچکی ہے۔
مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ امریکا سمجھتا تھا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو شہید کرنے کے بعد وہ ایران پر قبضہ کرلے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے نہ صرف اپنی لازوال آواز بلکہ ایک بڑی مالی اور کاروباری میراث بھی اپنے پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا ملاقات بہت اچھی رہی، بہت سے نکات پر اتفاق ہوا ہے، جو نکتہ زیادہ مسئلے والا ہے جوہری ایران کے ساتھ اسی پر اتفاق نہیں ہوا۔