• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلجیئم کو شکست، فرانس کے مداحوں کارات بھر جشن


فیفا ورلڈکپ بیلجیئم کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ فرانس نے ایک زیرو سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔

ان منچلوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کے لئے بھی امید ظاہر کی۔

تازہ ترین
تازہ ترین