• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ فٹبالر بیکایوکو اے سی میلان منتقل

روم (اے ایف پی)فرنچ انٹرنیشنل فٹبالر ٹیاموئے بیکایوکو انگلش کلب چیلسی کو چھوڑ کر اے سی میلان منتقل ہورہے ہیں، سیری اے کلب نے ان کی خدمات حاصل کرلینے کا اعلان کردیا، اس طرح چیلسی میں ان کا مایوس کن دور ختم ہوگیا، میلان نے 23سالہ فٹبالر سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5ملین یورو کا معاہدہ کیا ہے جس میں انہیں مزید 35ملین یورو کی ادائیگی کرنے پر مستقل ممبر بھی بنایا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین