اس طرح کا ہر صاحبِ اوصافِ حمیدہ
نزدیک رہا ہے بخدا دل سے ہمارے
ہو جائیں گے ممنون حسین آج سبکدوش
لیکن نہیں ہوں گے وہ جدا دل سے ہمارے
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان نے لکھا کہ الحمداللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیں اپنی پہلی اولاد، ایک ننھی شہزادی، کی نعمت عطا ہوئی ہے۔
اوکاڑہ میں دریائے راوی میں ماڑی پتن کے مقام پر تھرمل ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے۔
پاکستان نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ میں ٹی 20 انٹرنیشنل کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنالیا۔
جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کےلیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ لاہور میں جا ری ہے، دوسرے روز کھلاڑیوں نے جم اور این سی اے میں انڈور ٹریننگ کی۔
لائیو براڈ کاسٹ میں دکھایا گیا کہ کھلاڑی نے اپنی ٹوپی ایک بچے کی طرف بڑھائی لیکن پاس کھڑا ایک شخص فوراً کیپ چھین کر لے گیا۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ عالمی میلاد کانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی پر خرچ کیے جائیں گے۔
ڈیرہ غازی خان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ڈوبی سڑکوں اور ٹوٹے راستوں نے متاثرہ خاندانوں کو کشتیوں کا محتاج بنا دیا ہے۔
خیال رہے کہ دریائے چناب اور نالہ پلکھو کے سیلابی پانی سے وزیر آباد کے 20 سے زائد دیہات ماثر ہوئے ہيں، گھروں میں پانی داخل ہونے اور دیہات زیر آب ہونے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مہارا شٹر پولیس کے مطابق واقعہ 22 جولائی کو پیش آیا، واقعے میں لڑکی کے والد سمیت 9 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ دو ملزمان فرار ہیں، 11 افراد کے خلاف قتل کی کوشش کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران ایرانی شخصیات کو نشانہ بنانے اور ان کی نقل و حرکت کا پتا لگانے کے لیے اہم سیکیورٹی خامی کا فائدہ اٹھایا۔
پی ٹی آئی رہنما بجاش خان نیازی کے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما حماد اظہر کے مقابلے میں سامنے آ گئے۔
یمن کے دارالحکومت صنعا پر اسرائیلی حملوں میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے وزیرِ اعظم احمد غالب الرہوی جاں بحق ہو گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پرانشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیانے کہا ہے کہ ہر گزرتے گھنٹے ریلیف کیمپس کا نمبر بڑھ رہا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ڈیوائسز کے انٹرنیشنل موبائل ایکوپمنٹ آئیڈنٹیٹی (آئی ایم ای آئی) ریکارڈ کو ہٹادیا ہے۔
سہ ملکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔