کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے نوٹس لینے پر ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان صدیقی نے گوٹھ در محمد خیبر تعلقہ کھپرو ضلع سانگھڑ میں45 سالہ بیوی نسرین اور21سالہ بیٹی جمیلہ کو قتل کرنے والے ملزم محمد موسیٰ کو چھاپہ مارکر گرفتار کرلیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔