• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحرائے چولستان میں ڈیزرٹ جیپ ریلی


صحرائے چولستان میں ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔

ریلی کا آغاز آج سے قلعہ دراوڑ کے مقام پر دلوش اسٹیڈیم سے ہوگا ۔

چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی ملک کاایک بڑا اسپورٹس فیسٹول بن چکا ہے -

4 روزہ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران شائقین بڑی تعدادمیں صحرا پہنچ رہےہیں جہاں وہ جیپ ریلی اور چولستانی ثقافت سے لطف اندوز ہونگے ۔

اس سال 14 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے لئے ٹریک 460 کلومیٹرز طویل ہے اور ٹریک کو صحرائے چولستان کے تاریخی قلعوں کے ساتھ ساتھ گزارا گیا ہے۔

تازہ ترین