• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ کے داخلی راستوں پر بغیر اجازت نقل و حرکت پر 13 افراد گرفتار، وزارت داخلہ

فوٹو: سعودی میڈیا
فوٹو: سعودی میڈیا 

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ کے داخلی راستوں پر بغیر اجازت نقل و حرکت پر 13 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 3 غیر ملکی اور 3 سعودی شہری گرفتار کیے گئے ہیں۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حج سیزن کے دوران سیکیورٹی اور ضابطوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید