• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرفی مرتضیٰ دورہ سری لنکا سے باہر

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم آج ڈھاکا سے سری لنکا پہنچے گی،ٹریننگ کیمپ کے اختتامی لمحات میں کپتان مشرفی مرتضیٰ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر دورے سے باہر ہوگئے انکی جگہ تمیم اقبال قیادت کرینگے۔
تازہ ترین