کراچی(اسٹاف رپورٹر)پنجاب چورنگی انڈر پاس میں پانی داخل ہو گیاذرائع کے مطابق انڈر پاس میں سیوریج کا گندہ پانی اطراف کی آبادیوں سے چھوڑا گیاہےانڈر پاس میں پانی کی موجودگی سے ڈیفنس کورنگی روڈ جانے والی سڑک پر ٹریفک جام ہو گیا ۔
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ میں انشاء اللّٰہ 6 انتظامی یونٹس بننے جارہے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے شکایات کے انبار لگادیے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈران سے 27 ستمبر کی کال پر مشاورت کرلی۔
دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایشیا کپ کی جلد ٹرافیاں حاصل کرنے کی امید دم توڑ گئی۔ لاہور سے ذرائع کے مطابق ایشیا کپ مینز اور ویمنز ٹرافیاں پاکستان میں ہونے کی اطلاع ہے۔
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 91 فیصد سے زائد رجسٹریشن موٹر سائیکل اور رکشوں کی ہوئی ہے۔
وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس سے ملاقات ہوگئی۔
آسٹریلیا کے ایک سانپ پکڑنے والے ماہر (سپیرے) نے ایک انتہائی زہریلے سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو شیئر کی ہے، جو ایک کم عمر بچی کے بیڈروم میں چھپا ہوا تھا۔
انسپکٹر جنرل پولیس ( آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ پولیس کا کوئی افسر اسلام آباد کی طرف مارچ ، ریلی یا جلوس میں سہولت فراہم نہیں کرے گا۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ۔
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ہمارا عزم غیر مشروط ہے، یہ عزم ایک جذباتی، دیرینہ، تاریخی اور اٹوٹ رشتے سے جڑا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے۔
اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں علاقائی صورتِحال میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کا کہنا ہے کہ افغانستان مقدس مقامات پر حملوں کو ناقابل جواز اور قابل مذمت اقدام قرار دیتا ہے۔
بم دھماکے میں ملوث دوسرے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔