برطانوی میڈیا پر فلسطین مخالف تعصب کا الزام، 100 ملازمین کا ادارے کی اعلیٰ قیادت کو خط
برطانوی نشریاتی ادارے پر فلسطین مخالف تعصب کے الزام کے پیشِ نظر بی بی سی کے 100 سے زائد ملازمین اور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ 300 سے زائد شخصیات نے ادارے کی اعلیٰ قیادت کو خط لکھ دیا۔