• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 کرکٹر عبدالواحد کا اسکین کلیئر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عبدالواحد بنگلزئی کا اسکین کلیئر آیا ہے۔وہ اگلے چند دن میں فٹ ہوجائیں گے۔جس کے بعد انہیں میچ کھلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین