• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کینٹ بورڈ کی لائبریری کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کینٹ بورڈ کی لائبریری کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس نے اپنے دورہ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے دوران لائبریری کی حالت کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں جس پر ایگزیکٹو آفیسر سبطین رضا نے باقاعدہ عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔
تازہ ترین