• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابی قانون 2017اور تمام بلدیاتی قوانین کے مکمل جائزہ کا فیصلہ

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے انتخابی قانون 2017اور تمام بلدیاتی قوانین کے مکمل جائزہ کا فیصلہ کیا ہے اوریہ عمل جون تک جبکہ ضروری ترامیم ستمبر2020 میں مکمل کر لی جائیں گی ۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اس اقدام کا مقصد بلدیاتی اور عام انتخابات کے حوالے سے قوانین کو مزید بہتر بنانا ہے۔اس دوران انتخابی قانون 2017کا مکمل جائزہ لیا جائے گا۔اس میں صنف اور سماجی پہلوؤں کی شمولیت بھی یقینی بنائی جائے گی۔
تازہ ترین