• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے کی اجاز ت دے دی گئی

محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے کی اجاز ت دے دی گئی


ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے کی اجازت دیدی گئی۔

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) سے تعلق رکھنے والے دونوں ایم این ایز کا نام ای سی ایل پر ہونے کی وجہ سے کابل جانے سے روکا گیا تھا۔

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر محسن داوڑ اور علی وزیر کو ایک بار بیرون ملک سفر کی اجات دی گئی ہے۔

محسن داوڑ اور علی وزیر کو کل افغان صدر اشرف غنی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنا ہے۔

تازہ ترین