• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناکے باعث T20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور ملتوی


کورونا وائرس کے پیش نظر آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کو اپریل میں دنیا کے سفر پر لے کر نکلنا تھا۔

آئی سی سی نے کہا کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرافی کے ٹور کو ری شیڈول کریں گے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ راوں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین