ناروے: پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرہ
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) ناروے کی جانب سے ناروے میں پارلیمنٹ کے باہر بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی اور ان کی آنکھ کی بینائی کی مزید خرابی کے خدشہ سے متعلق خبریں سامنے آنے پر ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔