کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک میں پہلی بار کرکٹ کو چھوڑ کر مختلف کھیلوں کے قومی کوچز نے اپنی تنظیم رائٹس آف پاکستان اسپورٹس کوچز فورم قائم کر لی ہے جن کا مطالبہ ہے کہ میڈلسٹ کھلاڑیوں کے ساتھ کوچز کی بھی پزیرائی کی جائے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کوئنز کلب میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا.
روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئیر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اسکاجائزہ امریکی جریدے نے لیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں زخمی ہونے والے رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کی عیادت کی۔
لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، عدالت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کرائی جائے۔
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو لکھے گئے خط میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ غیرقانونی طور پر چولستان کینال کی منظوری دی گئی۔ سی ڈبلیو پی سی نے 11 اکتوبر 2024 کو چولستان کینال کی منظوری دی۔
ٹرمپ نے کہا کہ ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کرنیوالے برکس ممالک کو امریکی معیشت میں جگہ نہیں ملے گی، عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں۔
بھارت کے لیجنڈ اداکار ناگ ارجنا اپنے صاحبزادے ناگا چیتنیا اور اداکارہ سوبھیتا دھولی پالا کی شادی سے پہلے ڈھائی کروڑ مالیت کی کار گھر لے آئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ سیلاب کے دوران ملائیشیا میں ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 7-0 سے شکست دے دی۔
سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے کی کوششوں کو روک دیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ناکردہ گناہوں میں پھنسے ہوئے ہیں، میں آخری دن تک اُن کو بچاؤں گا۔
تمام اضلاع میں بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
نیا فارمولا پاکستان نے پیش کیا، آئی سی سی اور بھارت نے اب اس پر جواب دینا، ذرائع