• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنل ریٹائرڈ محمد عرفان انتقال کر گئے

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر خالد محمود کے سسر کرنل ریٹائرڈ محمد عرفان انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج فیصل آباد میں ادا کی جائے گی ۔
تازہ ترین