اداکارہ تریشا نے وجے کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی
جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی تامل اور تیلگو فلموں کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن نے اتوار کو اداکار سے سیاستداں بننے والے اداکار وجے کی بطور وزیرِ اعلیٰ تامل ناڈو حلف برداری تقریب میں شرکت کے بعد خبروں کی زینت بنی رہیں۔ وہ اس تقریب میں تھلاپتی وجے کے والدین کے ساتھ موجود تھیں۔ پیر کو تریشا نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی پوسٹ شیئر کی، تاہم سب سے زیادہ توجہ اس کے کیپشن نے حاصل کی۔