• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقی ملک تنزانیہ میں سیاح سیر سپاٹے کے دوران شیر کی غذا بننے سے بال بال بچ گیا.

تنزانیہ میں قائم ایک نیشنل پارک میں سیاح گاڑی میں بیٹھ کر سیر وتفریح کررہا تھا کہ اس دوران اسے ایک خونخوار شیر نظر آیا۔

اس نے کھڑکی کے ذریعے شیر کے ساتھ تصاویر بنوانے کی کوشش کی جس پر خونخوار جانور نے غصیلہ انداز اپنا کر دھاڑنا شروع کردیا، اس سے پہلے کہ شیر حملہ آور ہوتا سیاح نے فوراً گاڑی کا شیشہ بند کردیا۔

بروقت ایکشن نہ لینے پر شہری کی جان بھی جاسکتی تھی کیوں کہ پارک کے اطراف مزید جانور بھی موجود تھے حملے کی صورت میں دیگر شیروں کے بھی جائے وقوعہ پر پہنچنے کے امکانات تھے۔

تازہ ترین