انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ جاوید عالم اوڈھو نے گزشتہ 4 ماہ میں 1 ہزار سے زائد منشیات فروش پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پشاور ہائیکورٹ نے کراچی سینٹرل جیل میں سزا مکمل کرنے کے باوجود 12 سال قید رہنے والے امین حسین کی خیبرپختونخوا منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کا فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر کیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواستیں مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی۔
افغان طالبان کے زیر اثر دہشتگرد پراکسی عناصر سے معصوم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا: شہباز شریف
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عیدالاضحی سے قبل بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔
پشاور کے اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار سے بدتمیزی اور ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث 3 طلبہ کو 2 ہفتے کےلیے معطل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ان کی لاش نہر نیلون سے برآمد ہوئی، جسے اہلخانہ نے شناخت کیا۔ بعد ازاں لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سمرالا سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کا وقت ختم ہوگیا، ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما بھی اڈیالہ جیل وقت پر نہیں پہنچ سکے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےمطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مرضی کے اسپتال میں علاج کی سہولت دی جائے۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم میں پروفیسر ندیم قریشی اور ڈاکٹر عارف خان شامل ہیں۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے متعلق نوٹم جاری کردیا ہے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے طلبہ کو ٹیوشن مافیا سے بچانے اور تعلیمی سیشن وقت پر شروع کرنے کے لیے میڈیکل ٹیسٹ انٹر میڈیٹ کے نتائج کے فوری بعد رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
عمر خالد نے اپنے مرحوم چچا کے چہلم میں شرکت اور اپنی والدہ کی تیمار داری کے لیے 15 روزہ عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی، جن کی سرجری ہونا ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر ہی گر گئی