• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیمار بارسلونا کلب کیخلاف کیس ہار گئے

بارسلونا (جنگ نیوز) برازیلی فٹ بالر نیمار اپنے سابق کلب بارسلونا کے خلاف 75 لاکھ ڈالرز بونس کی عدم ادائیگی پر دائر کیا گیا مقدمہ ہار گئے۔

تازہ ترین