کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین پروفیشنل گالفرایسوسی ایشن نے اس برس شنگھائی اوپن گولف ٹورنامنٹ سفری پابندیوں اورصحت کے حوالے سے خدشات کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔
برطانیہ میں کرسمس سے چند روز قبل 120پارسل غائب ہونے پر ایوری کے ایک ٹھیکیدار کو حراست میں لے لیا گیا۔
جاپان اور چین کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے جاری سفارتی کشیدگی اب کھل کر سامنے آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں چین نے جاپان کے لیے 46 فضائی روٹس آئندہ 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیے ہیں۔
سینیٹر پلوشہ خان نے وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان کے خلاف سینیٹ سیکرٹیریٹ اسلام آباد میں تحریکِ استحقاق جمع کرا دی۔
برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی اور ریفارم یو کے نے ایکویلیٹی اینڈ ہیومن رائٹس کمیشن (EHRC) کی نئی چیئرپرسن میری این اسٹیفنسن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
وفاقی کابینہ نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002ء میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
سینیٹ ہاؤس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینر سینیٹر ناصر بٹ کا کہنا ہے کہ لاجز میں فلیٹس کی تعمیرات پر زیادہ اخراجات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاءلنجار نے کہا ہے کہ رانگ وے آنے والے اور سگنل کی خلاف ورزی پر لازمی چالان ہوگا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی، ساتھ یہ بھی کہا کہ جائز مطالبات پر ہی مذاکرات ہوں گے، مذاکرات کی آڑ میں بلیک میلنگ نہیں چلے گی۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نج کاری کے سلسلے میں بولی کے لیے عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے بڑی بولی لگائی ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی جکاری کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر اجلاس کو پرائیویٹائزیشن کمشنر اور وزارت نجکاری نے نجکاری کے عمل پر بریفنگ دی۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے کیمپوں پرپاکستان کی کارروائی کا موازنہ غیر مناسب ہے، پاکستان کی جانب سے دیا گیا جواب مکمل جائز تھا۔
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن نے (IBCC) نے انٹرمیڈیٹ کی سطح پر انجینئرنگ، میڈیکل اور سائنس جنرل جیسے سبجیکٹ گروپس کے خاتمے کی تجویز دے دی۔
ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل نے پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری کےلیے کام کیا۔
محکمہ صحت نے مبینہ لاپرواہی پر اسپتال کے ڈاکٹر اور ڈسپنسر کو معطل کرکے 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
رفیعہ ملاح مطابق یہ کارروائی درخواست نمبر 1592/2025 پر 19 اکتوبر کو جاری کیے گئے فیصلے کی روشنی میں کی گئی۔
مالینا ماریا گولر کرائے کے ایک اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے گرنے کے باعث جان سے گئیں