• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکل کیا توسکی نےٹورڈی فرانس کا 18واں مرحلہ جیت لیا


پولینڈ کے مائیکل کیا توسکی نےٹورڈی فرانس کا 18واں مرحلہ جیت لیا۔

ٹورڈی فرانس کے اٹھارہویں مرحلے میں رائیڈرز نے میریبل سے لا روشے سرفرون تک 168 کلومیٹرز تک کا فاصلہ طے کرنا تھا جس میں پولینڈ کے مائیکل کیاتوسکی نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے 47 منٹ اور 33 سکینڈز میں طے کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ایکواڈور کے رچرڈ کراپیز دوسرے اور بیلجئم کے ووٹ وین ارٹ تیسرے نمبرپررہے جبکہ اوور آل اسٹینڈنگز میں سلووینیا کے پرائموز روگلک بدستور لیڈ کررہے ہیں

تازہ ترین